4 اگست 2012 - 19:30

کوئٹہ کے علاقے سرياب ميں ايک گھر ميں دھماکا ہوا ہے،ريسکيو ذرائع کے مطابق دھماکے ميں 3افرادجاں بحق12زخمي ہوئے ہيں ,جاں بحق ہونيوالوں ميں خاتون اور دو بچے شامل ہيں.

ابنا: ذرائع کے مطابق دھماکا ڈاکٹر اعظم مينگل کے گھر ہوا ہے ،دھماکے سے گھر تباہ ہوگيا ہے جبکہ قريبي گھروں اور عمارتوں کو بھي نقصان پہنچا ہے،جاں بحق اور زخميوں کو سول اسپتال پہنچا ديا گيا ہے، جبکہ اب تک دھماکے کي نوعيت کا تعين نہيں ہو سکا ہے . مزيد تحقيقات جاري ہيں.

.......

/169